لاکھوں کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 لاکھوں کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں محمود نے کاروباری لین دین کی ادائیگی کے لیے ارشد جاوید کو دو لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقرر تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں محمود نے کاروباری لین دین کی ادائیگی کے لیے ارشد جاوید کو دو لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقرر تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں