مسافر کی جیب کا صفایاکردیا

مسافر کی جیب کا صفایاکردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر کی جیب کا صفایاکردیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب اپنی بس کے انتظار میں کھڑے علی حسن نامی مسافر کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں