امانت رکھوائی لاکھوں روپے مالیت کی رقم خورد برد کرلی

امانت رکھوائی لاکھوں روپے  مالیت کی رقم خورد برد کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امانت رکھوائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی رقم خورد برد کرلی گئی۔

تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندرج کرواتے ہوئے عثمان نے پولیس کوبتایا کہ اس نے بیرون شہری ایمرجنسی کام کے سلسلہ میں جانا تھا ، اس دوران ملزم سخاوت کے پاس قریبی تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم گھر پکڑانے کیلئے بطور امانت رکھوائی۔ جو بعد میں ملزم کی جانب سے گھر پکڑانے کی بجائے خورد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں