بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری  کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمہ کی لپیٹ میں آگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں خالصہ کالج سے۔۔

 ملحقہ محلے میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران اسلم نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں