جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔مکوآنہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار جہانزیب کو روک کر چیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔مکوآنہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار جہانزیب کو روک کر چیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں