گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رحمانیہ کالونی میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ابرار نامی دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں