لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے 2افراد گرفتار

لائوڈ سپیکر کا استعمال  کرنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ولی پورہ میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے شفیق اور رفیق نامی 2 افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو لائوڈ سپیکرز کا استعمال کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں