فیکٹری میں ملازمت کرنیوالی لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیکٹری میں ملازمت کرنیوالی لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری میں ملازمت کرنے والی جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر نشہ آور جوس پلاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔

عابدہ پروین نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی (ن )ناولٹی پُل کے قریب واقعہ فیکٹری میں ملازمت کرتی تھی۔ جسے ملزم فہیم اور منظور نے نشہ آور جوس پلاکر بے ہوش کردیااور اس دوران اسے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں