میگا سنٹر میں آج کھلی کچہری

 میگا سنٹر میں آج کھلی کچہری

لاہور(نمائندہ دنیا)نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے آج منگل 30 اپریل کو کھلی کچہری نادرا میگا سنٹر ایجرٹن روڈ نزد شملہ پہاڑی میں لگائی جائے گی۔

 آج منگل 30 اپریل کو کھلی کچہری نادرا میگا سنٹر ایجرٹن روڈ نزد شملہ پہاڑی میں لگائی جائے گی۔ کھلی کچہری کا دورانیہ صبح 11:30 سے دوپہر 1 بجے تک ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں