ریاضی پر قومی کانفرنس شروع

ریاضی پر قومی کانفرنس شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام پیور اینڈ اپلائیڈ میتھ پر چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز۔

دو روزہ کانفرنس میں 58 سے زائد ماہرین ریاضی شرکت کر رہے ہیں۔ صدارت وی سی پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں