جھوٹی کال کرنے والاپکڑا گیا

 جھوٹی کال کرنے والاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے گئو شالہ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم اکرم کو حراست میں لے لیا۔ جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے گئو شالہ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم اکرم کو حراست میں لے لیا۔ جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں