ترکھانی کے علاقہ سے نوجوان کی لاش برآمد

ترکھانی کے علاقہ سے  نوجوان کی لاش برآمد

سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ ترکھانی کے علاقہ سے نوجوان کی لاش برآمد ،چک نمبر214 گ ب کے قریب سے نہر میں لاش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس تھانہ ترکھانی کو اطلاع دی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکالا جو گلی سڑی ہوئی تھی نامعلوم لاش 38سالہ شخص کی بتائی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں