پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ملز م پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ملز م مقدمہ کی لپیٹ میں آگئے ۔تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔
انوارالحق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزما ن کی جانب سے اسکی پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔