قریبی تعلقات پر دی رقم واپس مانگنے پر خاتون کو ہراساں کیا جا نے لگا

قریبی تعلقات پر دی رقم واپس مانگنے  پر خاتون کو ہراساں کیا جا نے لگا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں دی گئی رقم واپس مانگنے پر خاتون کو ہراساں کیا جانے لگا۔

 تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فوزیہ نسرین نے پولیس کو بتایا کہ ملزم علی حیدر کی جانب سے اس سے رقم لی گئی تھی۔ جو واپس مانگنے پر ملزم کی جانب سے اسے ہراساں کیا جارہاہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں