محنت کش خاتون کے ڈھابے سے سامان چوری

محنت کش خاتون کے  ڈھابے سے سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش خاتون کے ڈھابے سے سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے 203رب کی رہائشی رانی۔۔۔

مبین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکے ڈھابے سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر نقدی، اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں