نجی سکول انتظامیہ کا طالبعلم اور اسکی دادی پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی سکول انتظامیہ نے کمسن طالبعلم اور اسکے دادی کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔
تھانہ ٹھیکریوالاکے رہائشی طحہٰ نے پولیس کو بتایا کہ نجی سکول انتظامیہ کی جانب سے اسکے بھتیجے کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا جبکہ اسکی والدہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے غلیظ الفاظ کا بھی استعمال کیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔