ڈی پی ایس تاندلیانوالہ کے اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعدادکاعجائب گھر کا دورہ

ڈی پی ایس تاندلیانوالہ کے اساتذہ اور  طلباء کی بڑی تعدادکاعجائب گھر کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈی پی ایس تاندلیانوالہ کے اساتذہ و طلباء کی بڑی تعدار نے گزشتہ روز عجائب گھر کا دورہ کیا۔

سکول ہیڈ ماسٹر نے کہا کہ مرحلہ وار کلاسسز اور ڈی پی ایس کی دیگر برانچز کے طلباء بھی میوزیم کا رخ کریں گے ، میوزیم آفیسرز اور گیلری اٹنڈنٹس نے طلباء کو عجائب گھر کی دس گیلریوں کا تفصیلی دورہ کرایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں