کمالیہ شہر میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو رہا ہے :ریاض فتیانہ

کمالیہ شہر میں ترقیاتی کاموں کا  آغاز ہو رہا ہے :ریاض فتیانہ

جکھڑ (سٹی رپورٹر )ایم این اے ریاض فتیانہ کی میڈیا آفس آمد، سینئر صحافی محمد حسین عابد، عابد حسین قریشی اور ۔۔

محبوب نذیر سمیت دیگر سے ملاقات۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمالیہ شہر میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو رہا ہے ،جس میں سر فہرست سیوریج کے نظام کی درستگی شامل ہے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر افتخار انجم اور رائے عمر حیات منج سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں