غیرقانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

غیرقانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت  کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرقانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقہ فتح شاہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئے یسین نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا جو بغیر حفاظتی اقدامات سڑک کنارے اصل سے زائد قیمت پر پٹرول فروخت کر رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں