عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم کی تحصیل احمدپورسیال کیلئے تنظیم سازی مکمل

 عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم کی تحصیل  احمدپورسیال کیلئے تنظیم سازی مکمل

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے صوبائی عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم سیکریٹریٹ نے تحصیل احمدپورسیال میں تنظیم سازی مکمل کر لی۔۔۔

 اور تحصیل صدر محمد منیر مہدی، سینئر نائب صدر اعجاز شاہ، نائب صدر قمر علی شاہ، جنرل سیکرٹری عمران رضا ، جوائنٹ سیکرٹری عمران حسن، سیکرٹری نشرو اشاعت گوہر عباس، لیگل ایڈوائزر شفقت خان کو منتخب کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں