لڑکی اغوا ، مبینہ زیادتی

 لڑکی اغوا ، مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔مدینہ ٹائون ایڈن ویلی کے سرفراز کی جواں سالہ بیٹی کو نامعلوم ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔مدینہ ٹائون ایڈن ویلی کے سرفراز کی جواں سالہ بیٹی کو نامعلوم ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں