گاڑی کے شیشے چوری کرنے والے گرفتار

گاڑی کے شیشے چوری کرنے والے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 15 کال پر ایکشن لیتے ہوئے گاڑی کے شیشے چوری کرنے والے چور گرفتار کرا دئیے۔

 گاڑی کے شیشے چوری کرنے والے چور گرفتار کرا دئیے۔ خاتون کالر نے اتھارٹی کو بتایا ملزموں نے اس کے گھر کے باہر سے گاڑی کے شیشے چوری کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں