ملازمین،اہلخانہ کو علاج کیلئے رقم فراہم

ملازمین،اہلخانہ کو علاج کیلئے رقم فراہم

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور سمیت مختلف اضلاع میں تعینات پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کے علاج کے لئے مزید 20 لاکھ روپے گرانٹ جاری کر دی گئی۔

 پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کے علاج کے لئے مزید 20 لاکھ روپے گرانٹ جاری کر دی گئی۔ آئی جی نے ویلفیئر برانچ کی سکروٹنی و منظوری کے بعد فنڈز جاری کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں