1029ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

1029ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1029 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1029 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 452 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا، 612 معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں