دکاندار کا موبائل فون چوری کر لیا گیا

دکاندار کا موبائل فون  چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکاندار کا موبائل فون چوری کر کیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں قائم سدھار سبزی منڈی میں سجاد نامی دکاندار اپنی دکان میں کام میں مصروف تھا اس دوران اسکا موبائل فون نامعلوم ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر چوری کرلیاگیا۔

دکاندار کا موبائل فون چوری کر کیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں قائم سدھار سبزی منڈی میں سجاد نامی دکاندار اپنی دکان میں کام میں مصروف تھا اس دوران اسکا موبائل فون نامعلوم ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر چوری کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں