ورکشاپس سے 4بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر نے ورکشا پس میں جبری مشقت کا شکار 4 بچو ں کو بازیاب کروا لیا۔۔
ورکشاپ مالکان عبدالرؤف، سرور، اخلاق اور صفدر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔