6 بجلی چور پکڑے گئے

6 بجلی چور پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )گھریلو میٹر کا اکمرشل استعمال اور بجلی چوری پر6افراد پکڑے گئے ۔ لوہے والا بازار میں گھریلو میٹروں کا کمرشل استعمال کرنے پر محمد شبیر جبکہ بجلی چوری پر وقاص، اکرم، دلاور شیر و دیگر کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

گھریلو میٹر کا اکمرشل استعمال اور بجلی چوری پر6افراد پکڑے گئے ۔ لوہے والا بازار میں گھریلو میٹروں کا کمرشل استعمال کرنے پر محمد شبیر جبکہ بجلی چوری پر وقاص، اکرم، دلاور شیر و دیگر کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں