گجرات:کریم پورہ کی بستی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات:کریم پورہ کی بستی  میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (سٹی رپورٹر‘نامہ نگار )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ٹانڈا سے ملحقہ گاؤں موٹا کے محلہ کریم پورہ کی بستی میں 132ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

 ممتاز بزنس مین یاسر یعقوب سیٹھی نے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے اپنے والد محمد یعقوب سیٹھی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مکمل واٹر فلٹر پلانٹ نصب کرایا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں