جعلی چیک دینے پر مقدمہ
ڈسکہ(نامہ نگار )طلائی زیورات کے عوض 70ہزار رو پے کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ محمد سلیم نے ،زوہیب امین سے طلائی زیورات بنوائے اور مقامی بینک کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر کیش نہ ہوسکا ۔
طلائی زیورات کے عوض 70ہزار رو پے کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ محمد سلیم نے ،زوہیب امین سے طلائی زیورات بنوائے اور مقامی بینک کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر کیش نہ ہوسکا ۔