تتلے عالی سے طالبہ اغوا

تتلے عالی سے طالبہ اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سے 14سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔ نواحی گاؤں بوپڑہ کلاں کے رہائشی الیاس کی بیٹی خ گھر سے سکول کیلئے نکلی کہ خرم ریاض سکنہ کھیالی،معظم اور ایک نامعلوم شخص نے اغوا کرلیا۔

تتلے عالی سے 14سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔ نواحی گاؤں بوپڑہ کلاں کے رہائشی الیاس کی بیٹی خ گھر سے سکول کیلئے نکلی کہ خرم ریاض سکنہ کھیالی،معظم اور ایک نامعلوم شخص نے اغوا کرلیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں