غیر قانونہ اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

غیر قانونہ اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ پھلروان پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارکر لئے ۔۔

بشیر سے رائفل اور ملزم ساجد سے بندوق 12بور برآمد ہوئی ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں