2 اشتہاری پکڑے گئے

2 اشتہاری پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے کیٹگری اے کے دو خطرناک اشتہاری مجر م گرفتار کرلئے ۔۔

تھانہ ساہیوال پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری عبدالرحمٰن اورتھانہ کوٹ مومن پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں