جنسی تشدد کی کوشش ناکام

جنسی تشدد کی کوشش ناکام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دوشیزہ نے مزاحمت کرکے جنسی تشدد کی کوشش ناکام بنا دی۔۔

موضع کالرہ میں ریاض اور نو بہار نے جھگیاں سیال کی مسماۃ(س)زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم شور پر ملزم بھاگ نکلے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں