سابقہ رنجش ،شہری پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش ،شہری پر ڈنڈوں  سوٹوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب کے رہائشی منیر احمد کو ملزم مدثر اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں