چنیوٹ:محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

چنیوٹ:محرم الحرام کے سلسلہ میں  ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز رانا محمد عمر ، ،طلحہ سعید ، اسسٹنٹ کمشنرز شمس الرحمن ، میڈم خیزران علی ، طارق محمود گوندل، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122میڈم طاہرہ خان کے علاوہ سی اوز ایم سیز و ضلع کونسل ،لوکل گورنمنٹ ،سیکرٹری ڈی آر ٹی اے اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں