ہوائی فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنیوالے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 529 گ ب میں پولیس نے فائرنگ اورخوف و ہراس پھیلانیوالے ملزم کو حراست میں لیکراسلحہ برآمد کرلیا۔

ہوائی فائرنگ کرنیوالے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 529 گ ب میں پولیس نے فائرنگ اورخوف و ہراس پھیلانیوالے ملزم کو حراست میں لیکراسلحہ برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں