بجلی چوری پر مقدمہ درج

بجلی چوری پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے قدرت آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران شہزاد نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں