بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازارکے علاقے میں راسب رزاق نامی شہری کو ملزم قمر نفیس نے کاروباری لین دین کے دوران 8 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ ریلبازارکے علاقے میں راسب رزاق نامی شہری کو ملزم قمر نفیس نے کاروباری لین دین کے دوران 8 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو  ڈس آنر ہوگیا،  مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں