جڑانوالہ : قیمتی سرکاری اراضی واگزار

 جڑانوالہ : قیمتی سرکاری اراضی واگزار

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)تحصیل انتظامیہ جڑانوالہ نے چک 582 ۔ب میں قیمتی سرکاری اراضی قابضین سے واگزارکرالی۔ ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی ہدایت پر ریونیو افسران نے موقع پر جاکر اراضی پر قابضین کا قبضہ ختم کرایا۔

تحصیل انتظامیہ جڑانوالہ نے چک 582 ۔ب میں قیمتی سرکاری اراضی قابضین سے واگزارکرالی۔ ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی ہدایت پر ریونیو افسران نے موقع پر جاکر اراضی پر قابضین کا قبضہ ختم کرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں