دربار حاجی شیر، بکسوں سے کیش،چاندی کے زیورات چوری

دربار حاجی شیر، بکسوں سے  کیش،چاندی کے زیورات چوری

گگو منڈی (نمائندہ دنیا) بابا حاجی شیر کے مزار پر بکسوں سے کیش اورچاندی کے زیورات چوری ۔ذرائع کے مطابق تھانہ ساہوکا نے چوری اور تالے توڑنے کی رپورٹس درج کررکھی ہیں، عوامی شکایات پراداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

 بابا حاجی شیر کے مزار پر بکسوں سے کیش اورچاندی کے زیورات چوری ۔ذرائع کے مطابق تھانہ ساہوکا نے چوری اور تالے توڑنے کی رپورٹس درج کررکھی ہیں، عوامی شکایات پراداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں