اوپن یونیورسٹی، دوسرے مرحلہ کے داخلوں کا اعلان

اوپن یونیورسٹی، دوسرے مرحلہ کے داخلوں کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2024 کے دوسرے مرحلہ کے لئے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔

 پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس (بی اے جنرل)، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (بی کام)، ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن (اے ڈی ای)، بی بی اے ، بی ایس (او ڈی ایل) پروگرامز، ڈیڑھ،ڈھا ئی ، چار سالہ بی ایڈ پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں، آخری تاریخ 15 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں