جناح کنونشن سینٹر کی تزئین و آرائش جلد مکمل کی جائے، چیئرمین سی ڈی اے

جناح کنونشن سینٹر کی تزئین و آرائش جلد مکمل کی جائے، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ہفتہ کو جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا اور کنونشن سینٹر میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے ہدایت کی کہ یہ کام جلد مکمل کیا جائے۔

 انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں جناح کنونشن سینٹر کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں