ڈینگی کے مزید 8 کیسز رپورٹ

 ڈینگی کے مزید 8 کیسز رپورٹ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ڈینگی کے ایک ہفتہ میں 27 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 323 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں