رائیونڈ کے علاقہ میں کرایہ دار اور مالک مکان میں جھگڑا فائرنگ سے 2 افراد زخمی

رائیونڈ کے علاقہ میں کرایہ دار اور مالک مکان میں جھگڑا فائرنگ سے 2 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقے میں کرایہ دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کرگیا، فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کی شناخت عبدالجبار اور حمید احمد کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں فوری طور پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں