ماموں کانجن میں گرانفروشی پر دکانداروںکو بھاری جرمانے عائد

ماموں کانجن میں گرانفروشی پر دکانداروںکو بھاری جرمانے عائد

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں گرانفروشی پر دکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی طارق جاوید کمبوہ اور میونسپل آفیسر ماموں کانجن میاں ندیم نے گراں فروشی پردکانداروں بیکرز،کریانہ شاپز ،فروٹ شاپز کے مالکان کو بھاری جرمانے کردئیے اور ان کو ریٹ لسٹیں واضع طور پر آویزاں کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں