اقبال ٹاؤن:شگاف، 4 روز بعد سڑک کی مرمت نہ ہوسکی

اقبال ٹاؤن:شگاف، 4 روز بعد سڑک کی مرمت نہ ہوسکی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) شہر کی مرکزی شاہراہ علامہ اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ پر شگاف پڑنے کا معاملہ طول پکڑ گیا۔۔۔

 26 اگست کو پڑنے والے شگاف کے بعد ابھی تک سڑک کی مرمت و بحالی کا کام نہ ہوسکا۔ ایل ڈی اے اور واسا انتظامیہ نے چار روز میں مرمت اور بحالی کا کام مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں