اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کا پارک اور لائبریری کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کا  پارک اور لائبریری کا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ صفاء عابد نے بلال شہید پارک اور لائبریری کا دورہ کیااور۔

 انہوں نے پارک کی مزیدخوبصورتی کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ پارک میں دستیاب اراضی پر پھلداراور پھولدارپودے لگائے جائیں، اسسٹنٹ کمشنر لائبریری میں بھی گئیں اور وہاں کتب بینی کے شوقین افراد کے لئے دستیاب کتابوں کا مجموعہ دیکھا اور نئی کتابوں کی خریداری کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں