گھر میں رکھا 12 لاکھ روپے کی رقم سے بھرا بیگ چوری

گھر میں رکھا 12 لاکھ روپے  کی رقم سے بھرا بیگ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں رکھا گیا 12 لاکھ روپے مالیت کی رقم سے بھرا بیگ چوری کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں غلام مصطفی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر سے نامعلوم افراد نے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم سے بھرابیگ چوری کر لیا ہے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں