اے سی کی زیر نگرانی سبزی منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

 اے سی کی زیر نگرانی سبزی منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصل احمد کی زیر نگرانی سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔۔

اس موقع پر بھاری مشینری سے پختہ تجاوزات کا صفایا کرادیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ تجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ،مافیا کا بوریا بستر گول کردیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں