ڈی جی کا سبزہ زار کا دورہ

ڈی جی کا سبزہ زار کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے سبزہ زار مین بلیوارڈ کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے سبزہ زار مین بلیوارڈ کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے نے سسٹین ایبل ماڈل کے تحت فٹ پاتھ کے لگائے گئے سیمپل کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں